تازہ ترین

شہر قائد میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

شہر قائد میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
15 سے 30 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سمندری ہوائیں چلنے کا امکان
شہر کا آج کم سے کم درجہ حرارت 27.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

شہر قائد میں آج موسم گرم اور مرطوب جبکہ مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران 15 سے 30 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سمندری ہوائیں چلنے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب زائد رہنے کے باعث اصل درجہ حرارت سے 5 درجے زیادہ محسوس کیا جائے گا۔ شہر کا آج کم سے کم درجہ حرارت 27.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close