تازہ ترین

بہاولپور میں پرانی عمارت کی چھت گرگئی

بہاولپور میں پرانی عمارت کی چھت گرگئی
ملبے تلے دب کر خاتون سمیت 2افراد جاں بحق، 3زخمی
لاشوں اور زخمیوں کو ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کیا گیا

بہاولپور میں پرانی عمارت کی چھت گرنے سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے حادثے میں تین افراد زخمی ہوئے،واقعہ کی اطلاع ملنے پر امدای ٹیموں نےجائے وقوع پر پہنچ کےلاشوں اور زخمیوں کو ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close