امریکی کانگریس میں بائیڈن انتظامیہ نےاسرائیل کوایک ارب ڈالرکےاسلحے اوربارودکاپیکج بھجوادیا

امریکی کانگریس میں بائیڈن انتظامیہ نےاسرائیل کوایک ارب ڈالرکےاسلحے اوربارودکاپیکج بھجوادیا
اسرائیل کو3500بموں کی منتقلی روکنےکےبعد تل ابیب کواسلحےکی یہ پہلی کھیپ ہوگی
پیکیج میں ٹینکوں کےگولہ بارود کےلیے70کروڑ ڈالرشامل ہیں،بائیڈن انتظامیہ
فوجی گاڑیوں کےلیے50کروڑڈالراور6کروڑ ڈالرکےمارٹر گولےشامل،بائیڈن انتظامیہ
امریکی کانگریس میں بائیڈن انتظامیہ نے اسرائیل کوایک ارب ڈالر کے اسلحے اور بارود کا نیا پیکج بھجوادیا عرب میڈیا کے مطابق رواں ماہ کے آغاز میں اسرائیل کوتین ہزارپانچ سو بموں کی منتقلی روکنےکےبعد تل ابیب کو اسلحے کی یہ پہلی کھیپ ہوگی جس کا بائیڈن انتظامیہ نے فی الحال اعلان نہیں کیا،بائیڈن انتظامیہ کاکہناتھاکہ اسرائیل کو رفح کے شہر پر بم برسانے سے روکنے کے لیے بموں کی منتقلی روکی گئی تھی،میڈیارپورٹس کے مطابق کانگریس کے عہدیداروں کاکہناتھاپیکج میں ٹینکوں کےگولہ بارود کےلیے سترکروڑ ڈالر،فوجی گاڑیوں کےلیے50کروڑڈالراور6کروڑ ڈالرکےمارٹر گولے شامل ہیں