تازہ ترین

اینٹی نارکوٹکس فورس کے کراچی اور حیدرآباد میں چھاپے

اینٹی نارکوٹکس فورس کے کراچی اور حیدرآباد میں چھاپے , منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام، ایک ملزم کوگرفتار کرلیا گیا

 اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی اور ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق کورنگی کی نجی کورئیر کمپنی میں کاروائی کی گئی، منشیات کا پارسل کراچی سے یو کے کیلئے بک کرایا گیا تھا ، یہ منشیات خواتین کے لباس میں چھپائی گئی تھی، دوسری کاروائی حیدرآباد گوٹھ امام بخش میں کی گئی، اس دوران ایک شخص کو گرفتار کرکے تین کلو چرس برآمد کی گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close