گلوکارہ ظل ہما کو مداحوں سے بچھڑے 10سال ہو گئے

گلوکارہ ظل ہما کو مداحوں سے بچھڑے 10سال ہو گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ظلم ہما ملکہ ترنم نور جہاں کی سب سے لاڈلی بیٹی تھیں
وہ اپنی ماں ملکہ ترنم نور جہاں کا عکس اورفنی وارث کہلائیں
ظل ہما کو دیکھنے والوں کو ان کو دیکھتے ہی ملکہ ترنم یاد آجاتی تھیں
گلوکارہ ظل ہما کو مداحوں سے بچھڑے دس سال ہو گئے ، ظلم ہما ملکہ ترنم نور جہاں کی سب سے لاڈلی بیٹی تھیں ، وہ اپنی ماں ملکہ ترنم نور جہاں کا عکس اورفنی وارث کہلائیں ، بلاشبہ ان کو دیکھنے والوں کو ان کو دیکھتے ہی بے اختیار ملکہ ترنم یاد آجاتی تھیں،شوگر اور گردوں کی بیماری سے ظل ہما سولہ مئی دو ہزار چودہ اس جہان فانی سے کوچ کرگئیں