تازہ ترین

میرا ویکسین لگوانے کا ابھی کوئی ارادہ نہیں ، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کا ابھی عالمی وبا کورونا وائرس سے بچا کیلئے ویکسین لگانے کا کوئی ارادہ نہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جاری سوشل میڈیا پیغام میں کہا گیا کہ وائٹ ہائوس کے تمام اراکین جب تک ضرورت محسوس نہ سمجھیں ویکسین نہ لگوائیں۔انہوں نے لکھا کہ وائٹ ہائوس میں کام کرنے والوں کو کسی نہ کسی صورت ویکسین میسر آجائے گی، میں نے ضرورت کے مطابق ویکسین فراہم کرنے کا بول دیا ہے ۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ فی الحال میرا ویکسین لگوانے کا ابھی کوئی ارادہ نہیں ہے لیکن میں منتظر ہوں کہ مناسب وقت پر ویکسین لگوائوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close