تازہ ترین

بھارت کا چین کی مزید43موبائل ایپلی کیشنز پر پابندی لگانے کافیصلہ

 

 

بھارت کا پاکستان کے ساتھ ساتھ پاکستان سے تعلق رکھنے والے ممالک سے بھی تعصبانہ مزاج نظر آنے لگا بھارت نے چین کی مزید43موبائل ایپلی کیشنز پر پابندی لگانے کافیصلہ کرلیا
بھارتی میڈیا کے مطابق لداخ میں جھڑپوں کا نہانہ بناکر ایک بار پھر بھارت نے چین کی معروف موبائل ایپس کو ملک بھر میں بند کردیا ،بھارت کی وزارت ٹیکنالوجی کی جانب سے جاری من گھڑت بیان میں کہا کہ جن موبائل ایپس پر پابندی عائد کی جارہی ہیں وہ ملک کی سا لمیت اور خود مختاری کے خلاف کام کر رہی تھیں۔ اس سے قبل بھی بھارت نے 170 موبائل ایپس پر پابندی عائد کی تھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close