تازہ ترین

کیا دنیا صرف بھارتی بربریت پر مذمت تک محدود رہے گی؟‘ مشال ملک

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ کای عالمی برادری بھارتی ظلم و بربریت پر پر صرف مذمت تک محدود رہے گی،اکتوبر کے مہینے میں بھارتی فوج نے 16 کشمیریوں کو شہید کیا اور پانچ کشمیری صحافیوں کو تشدد کے بعد حراست میں لے لیا گیا۔اپنے بیان میںمشال ملک نے کہا کہ بھارتی فوج کی جانب سے جیل میں صحافیوں کو ٹارچر کیا جارہا ہے کیونکہ کشمیری صحافیوں نے بھارتی بربریت کو بے نقاب کرنے کا جرم کیا۔انہوں نے کہا کہ کیا دنیا صرف مذمت تک محدود رہے گی، عالمی صحافتی تنظیمیں کشمیری صحافیوں کی گرفتاری پر آواز بلند کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close