تازہ ترین

انڈونیشیا: طیارہ 50 سے زائد مسافروں کے ساتھ لاپتہ ہو گیا۔

انڈونیشیا میں نجی ائیر لائن کا طیارہ 50 سے زائد مسافروں کے ساتھ لاپتہ ہو گیا۔
مقامی میڈیا کے مطابق نجی ائیرلائن کے طیارے کا ٹیک آف کے بعد رابطہ منقطع ہوگیا، طیارہ جکارتہ سے مغربی صوبے جارہا تھا۔ائیر لائن حکام کا کہنا ہے کہ طیارے کی گمشدگی سے متعلق معلومات لے رہے ہیں، طیارے میں 50 سے زائد مسافر سوار تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close