تازہ ترین

پی ٹی آئی کےڈرامے زیادہ دیرنہیں چل سکتے، وزیربلدیات سندھ

چیئرمین پیپلزپارٹی کہہ چکے ، مارچ جب ہوگا اسلام آباد کی طرف ہوگا

چیئرمین پیپلزپارٹی کہہ چکے ، مارچ جب ہوگا اسلام آباد کی طرف ہوگا، ناصر شاہ, پی ٹی آئی کےڈرامے زیادہ دیرنہیں چل سکتے، وزیربلدیات سندھ

وزیربلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ وہ سیاسی کارکن ہیں، چائے پی لیں گے ، پیزا یا دال روٹی بھی کھالیں گے ،کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ چیئرمین پیپلزپارٹی کہہ چکے ہیں کہ مارچ جب ہوگا اسلام آباد کی طرف ہوگا۔ پی ٹی آئی کےڈرامے زیادہ دیرنہیں چل سکتے، حکومت کی ہر شعبے میں کارکردگی صفر ہے، کوئی وفاقی ادارہ بتائیں جس میں کینسر کا مفت علاج ہو رہا ہو،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close