صدرمملکت آصف علی زرداری کاتنخواہ نہ لینے کافیصلہ کرلیا،ایوان صدر
صدرمملکت آصف علی زرداری کاتنخواہ نہ لینے کافیصلہ کرلیا،ایوان صدر
صدرمملکت نےفیصلہ ملک کودرپیش معاشی چیلجنزکے پیش نظرکیا،اعلامیہ
صدرزرداری کےفیصلےکامقصددانشمندانہ ملکی مالیاتی انتظام کی حوصلہ افزائی کرناہے
صدرمملکت نےقومی خزانےپربوجھ نہ ڈالنےکافیصلہ کیا،تنخواہ نہ لینےکوترجیح دی
صدرمملکت آصف علی زرداری کاتنخواہ نہ لینے کافیصلہ کرلیا ایوان صدرکے اعلامیے میں کہاگیاہے کہ صدرمملکت نےفیصلہ ملک کودرپیش معاشی چیلجنزکے پیش نظرکیا، صدرزرداری کےفیصلےکامقصددانشمندانہ ملکی مالیاتی انتظام کی حوصلہ افزائی کرناہے،صدرمملکت نےقومی خزانےپربوجھ نہ ڈالنےکافیصلہ کیا،تنخواہ نہ لینےکوترجیح دی، 2 روز قبل آصف علی زرداری نے صدرِ پاکستان کا حلف اٹھایا تھا،ایوانِ صدر میں منعقد ہونے والی تقریبِ حلف برداری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آصف علی زرداری سے صدرِ مملکت کے عہدے کا حلف لیا تھا