تازہ ترین

برطانیہ میں ہرشعبہ زندگی میں بےانتہاترقی کےباوجودمسلمانوں کواسلاموفوبیا کاسامناہے،صادق خان

برطانیہ میں ہرشعبہ زندگی میں بےانتہاترقی کےباوجودمسلمانوں کواسلاموفوبیا کاسامناہے،صادق خان
برطانوی وزیراعظم اوران کی کابینہ اسلاموفوبیا کالفظ تک استعمال کرنےسے بھی خوفزدہ ہیں،صادق خان
غزہ کے مسلمان ہماری دعاؤں کا حصہ ہیں،میئرلندن صادق خان

میئرلندن صادق خان نےکہاہےکہ برطانیہ میں ہرشعبہ زندگی میں بے انتہاترقی کےباوجودمسلمانوں کواسلامو فوبیا کاسامناہے انہوں نےکہاکہ وزیراعظم رشی سونک اوران کی کابینہ اسلاموفوبیا کا لفظ تک استعمال کرنے سے بھی خوفزدہ ہیں،تقریب سے خطاب میں میئر لندن صادق خان نے کہا کہ غزہ کے مسلمان ہماری دعاؤں کا حصہ ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close