تازہ ترین

اینکر مرید عباس قتل کیس میں اہم پیش رفت

اینکر مرید عباس قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی، تفتیشی افسر نے جائے وقوعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج کی فرانزک رپورٹ عدالت میں جمع کرادی۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ جوڈیشل کمپلیکس میں اینکر مرید عباس قتل کیس کی سماعت ہوئی تفتیشی افسر نے جائے وقوعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج کی فرانزک رپورٹ عدالت میں جمع کرادی عدالت نے فرانزک رپورٹ کو ریکارڈ کا حصہ بنا تے ہوئے مفرور ملزم عادل زمان کو اشتہاری قرار دینے کے لیے اردو اور انگریزی اخبارات میں اشتہارات شائع کرنے کا حکم دے دیا عدالت نے تفتیشی افسر کو حکم دیا کہ دو روز میں دونوں زبانوں میں اشتہارات شائع کیے جائیں عدالت نے کیس کی مزید سماعت 19 جنوری تک ملتوی کردی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close