تازہ ترین

کراچی کے علاقے کشمیر کالونی میں واقع ایک گھر میں آگ لگ گئی

جھلس کر 3 بچے جاں بحق،3 افراد زخمی ،اسپتال منتقل

کراچی کے علاقے کشمیر کالونی میں واقع ایک گھر میں آگ لگ گئی جس کےنتیجےمیں جھلس کر تین بچے جاں بحق ہو گئے جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے جاں بحق ہونے والے بچوں کی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر گھر میں آگ لگنے کی وجوہات شارٹ سرکٹ معلوم ہوتی ہے، تاہم تحقیقات کے بعد مزید تفصیل سامنے آسکے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close