تازہ ترین

کوروناکےخطرےکےباوجود عوام حکومت سےنجات چاہتےہیں،راناثناءاللہ

حکمران نفرت کی آگ میں جل رہےہیں، ، اگرقاسم باغ کونہ کھولاگیاتوپھر پورےملتان میں جلسہ ہوگا ، مسلم لیگ ن پنجاب کےصدرراناثناءاللہ کہتےہیں کوروناکےخطرےکےباوجود عوام حکومت سےنجات چاہتےہیں ,راناثناءاللہ کاماڈل ٹاؤن پارٹی سیکرٹریٹ کےباہر میڈیاسےگفتگومیں کہناتھاکہ حکمران نفرت کی آگ میں جل رہےہیں،اگر حکمرانوں نےاس روش کونہ بدلاتوسب اس کی لپیٹ میں آجائیں گے،انہوں نے کہاکہ ملتان جلسہ ہرصورت میں ہوگا،اگرقاسم باغ کونہ کھولاگیاتوپھرپورے ملتان میں جلسہ ہوگا،عوام اورپی ڈی ایم قائدین کوکچھ ہواتومقدمہ عمران خاں کےخلاف درج کرائیں گے،انہوں نےکہاکہ مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نوازطےشدہ پروگرام کےمطابق ملتان کےجلسےمیں شریک ہوں گی،پی ڈی ایم کاپہلامرحلہ پُرامن مکمل ہوگا،دوسرےمرحلےمیں نئی حکمت عملی کےساتھ آئیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close