تازہ ترین

صبح سویرے جانے والی گیس رات گئے تک غائب رہنے لگی

کراچی میں سردی بڑھتے ہی گیس کا مسئلہ شدید ہوگیا، صبح سویرے جانے والی گیس رات گئے تک غائب رہنے لگی
پورے کراچی کا ایک ہی مسئلہ گیس گیس اور صرف گیس.. شہر میں سردی بڑھی اور گیس کا بحران سنگین ہواتو گھروں کے چولہے بھی ٹھنڈے پڑھ گئے
ڈسٹرکٹ سینٹرل کے علاقے لیاقت آباد اے ایریا سندھی ہوٹل کے مکین کئی ماہ سے گیس لوڈ شیڈنگ کا عذاب جھیل رہے ہیں ،عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا
شہر قائد میں سردی کے آغاز سے ہی گھریلو صارفین کو گیس کی کمی کا سامنا ہے.. دوسری طرف عوامی خدمت کا راگ الاپنے والی صوبائی اور وفاقی حکومت گیس بحران پر ایک دوسرے کو الزامات دینے میں مصروف ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close