تازہ ترین

بھارتی خفیہ ایجنسی کا مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلیا

کیماڑی پولیس کی حساس اداروں کےہمراہ کارروائی

کیماڑی پولیس نے حساس اداروں کیساتھ کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی را سے منسلک مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا،  کیماڑی پولیس نے حساس اداروں کیساتھ کارروائی کی اور کارروائی کے دوران بھارتی خفیہ ایجنسی راسےمنسلک مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا، گرفتار دہشت گرد کی شناخت منصورعلی عرف انیل کے نام سے ہوئی ایس ایس پی کیماڑی فدا جانوری کا کہنا ہے کہ ملزم سےایک کلودھماکاخیزمواد،2 ریسیور، بوناوائر،بارودی سرنگ اور ایک پستول برآمد ہوا، مبینہ دہشت گرد کو اتحاد ٹاؤن سے ٹارگٹڈآپریشن میں گرفتارکیا گیا پولیس کے مطابق ملزم منصورعرف انیل ایس آر اے کا سرگرم کارکن ہے اور اس نے باقاعدہ را سے بھارت میں تربیت حاصل کی ہے، ملزم دہشت گردی کے مقصد کیلئے حساس مقامات کی ریکی کرتا رہا ہے دہشت گردوں سے کلاشنکوف اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا ہے،دہشت گردوں سے مزید تفتیش جاری ہے،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close