تازہ ترین

کراچی ایئرپورٹ پر 2مسافروں میں منکی پاکس کی تصدیق نہ ہوسکی

کراچی ایئرپورٹ پر 2مسافروں میں منکی پاکس کی تصدیق نہ ہوسکی
دونوں مسافر گزشتہ روز جدہ سے کراچی پہنچے تھے، محکمہ صحت

کراچی میں گزشتہ روز ایئرپورٹ آنے والے دو مسافروں میں منکی پاکس کی تصدیق نہ ہو سکی۔ محکمہ صحت کے مطابق دونوں مسافر گزشتہ روز جدہ سے کراچی پہنچے تھے، انہیں منکی پاکس کی علامات کے بعد انفکیشس ڈیزیز اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ منکی پاکس ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آنے کے بعد دونوں مسافروں کو گھر روانہ کر دیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close