تازہ ترین

کلفٹن میں خوف کی علامت بنی گاڑی پکڑی گئی

مشکوک گاڑی کی نمبر پلیٹ کی جگہ ڈی ایچ اے مافیا کلب تحریر

اور یہاں اپنے ناظرین کوبتائیں کہ کلفٹن میں خوف کی علامت بنی گاڑی پکڑی گئی، گاڑی پر نمبر پلیٹ کی جگہ ڈی ایچ اے مافیا کلب تحریر تھا، پولیس نے ناجائز اسلحہ برآمد کیا ہے اور چار افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے، پولیس کے مطابق کارروائی ایس پی کلفٹن کی سربراہی میں عمل میں لائی گئی، مشکوک گاڑی میں سوار افراد کو تسلی بخش جواب نہ دینے پر حراست میں لےلیا گیا ہے، جن کے خلاف تھانہ کلفٹن میں کارروائی عمل میں لائی جاری ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close