تازہ ترین

اینٹی نارکوٹکس فورس کی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں

اینٹی نارکوٹکس فورس گلشن اقبال کی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، ترجمان اے این ایف

خفیہ اطلاع پر الآصف اسکوائر کے قریب کاروائی ٹرک سے 25 کلو ہیروئن اور 750 گرام چرس برآمد،کاروائی کے دوران 2 ملزمان جاصف اور جاوید گرفتار، جاصف نامی ملزم بین الصوبائی گروہ کا اہم کارندہ ہے، ملزم کے دیگر ساتھیوں کے خلاف گھیرا تنگ،دوسری کاروائی نجی کوریئر کمپنی میں کی گئ، کاروائی کے دوران بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام، منشیات بذریعہ پارسل ہالینڈ بھیجی جا رہی تھی،منشیات چوڑی کے ڈبے میں انتہائی مہارت کے ساتھ چھپائی گئی تھی، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ہیں ،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close