بلاول بھٹو نے مہنگائی پر ن لیگ کو بلی قرار دے دیا
بلاول بھٹو نے مہنگائی پر ن لیگ کو بلی قرار دے دیا
عوام کے کسی مسائل کا حل ان کے پاس موجود نہیں ،بلاول بھٹو
اسلام آباد کے حکمرانوں کو احساس نہیں عوام کتنی تکلیف میں ہے ،چئیرمین پیپلز پارٹی
چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عوام نے مہنگائی لیگ کا چہرہ دیکھ لیا، شیر تو بلی نکلا، کوئی مسئلہ ایسا نہیں جس کا حل نہیں نکالا جا سکتا۔ اسلام آباد کے حکمرانوں کو احساس نہیں کہ عوام کتنی تکلیف میں ہیں،