تازہ ترین

سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل ہوگا

سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل ہوگا … 10 بج کر 29 منٹ پر شروع اور 2بج کر 37 منٹ پر اختتام پذیر ہوگا

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل ہوگا جو پاکستانی وقت کے مطابق صبح دس بج کر انتیس منٹ پرہوگا۔  محکمہ موسمیات کے مطا بق سورج کو گرہن دوپہر بارہ بجے لگے گا جو دو بج کرسینتس منٹ پر اختتام پذیر ہوگا۔ سورج گرہن پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکے گا۔سورج گرہن جنوبی افریقہ ، جنوبی امریکہ ،، بحر الکاہل اور بحیرہ ہند کے علاقوں میں دیکھا جا سکے گا۔جبکہ جزوی سورج گرہن چلی، ارجنٹائن، جنوبی افریقہ، نمیبیا اور آسٹریلیا کے کچھ حصوں میں نظرآئے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close