تازہ ترین

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری

وادی میں مزید 3 نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا، کشمیر میڈیا سروس

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے، وادی میں مزید تین نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے سری نگر میں محاصرے کی آڑ میں تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا،کے ایم ایس کے مطابق بھارتی فوج نے علاقے میں متعدد گھروں کو بھی دھماکا خیز مواد کی مدد سے تباہ کر دیا ہے،قابض بھارتی فوج نے بارا مولہ سے ایک کشمیری نوجوان کو بھی گرفتار کر لیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close