تازہ ترین

مسئلہ کشمیر کو اندرونی معاملہ قرار دینے والے بھارت کے منہ پر طمانچہ

مسئلہ کشمیر کو اندرونی معاملہ قرار دینے والے بھارت کے منہ پر طمانچہ  ,نیویارک کی ریاستی اسمبلی میں 5 فروری 2021کا دن بطور کشمیر امریکن ڈے منانے کی قراردار منظور

مسئلہ کشمیر کو اندرونی معاملہ قرار دینے والے بھارت کے منہ پر طمانچہ لگ گیا،نیویارک کی ریاستی اسمبلی میں پانچ فروری دو ہزار اکیس کا دن بطور کشمیر امریکن ڈے منانے کی قراردار منظور کرلی گئی قرارداد کے ذریعے بھارتی فوج کے مظالم اور کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ان کے بنیادی حقوق کو تسلیم کرلیا گیا ہے، مظلوم کشمیریوں کی آواز امریکی ایوانوں تک پہنچانے میں پاکستان امریکا گروپ کی خصوصی کاوشیں شامل ہیں، کورونا وائرس کی وجہ سے بہت کم تعداد میں لوگوں کو مدعو کیا گیا تھا، لیکن اس کے باوجود کثیر تعداد میں لوگوں کی موجودگی یہ ظاہر کرتی ہے کہ لوگ اس دن کا حصہ بنے، اور تاریخ رقم کر دی،دوسری جانب نیویارک کے علاقے مین ہیٹن میں پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کی جانب سے مظاہرہ کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close