تازہ ترین

عالمی ادارہ صحت نے 2021 کے آغاز میں کوویڈ 19 کے پھیلاؤ کے حوالے سے آگاہ کردیا

عالمی ادارہ صحت نے 2021 کے ٓآغاز میں کوویڈ ۔19 کے ایک بار پھر زبردست پھیلاؤ کے حوالے سے آگاہ کردیا ہے  ڈبلیو ایچ او نے 2021 کے پہلے ہفتوں اور مہینوں میں مزید سرکشی کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہم اس کی روک تھام میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے، ایس او پیز پر عمل کرنے کی وجہ سے ہم اس سے قبل پھیلاؤ کو کم کرنے میں کامیاب ہوسکتے ہیں، بدلتا موسم مزیدکورونا کے پھیلاو کا سبب ہو سکتا ہےجس کو قابو کرنے کے لئے احتیاط ضروری ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close