تازہ ترین

اسرائیل نےصرف ایک مرتبہ 7اکتوبر دیکھا،ملکہ اردن

اسرائیل نےصرف ایک مرتبہ 7اکتوبر دیکھا،ملکہ اردن
فلسطینی 156 باراسرائیلی 7 اکتوبر جھیل چکے ہیں،ملکہ رانیہ
بمباری کے ساتھ امداد تباہی و بربادی اور قتل عام کو نہیں روک سکتی،ملکہ رانیہ
غزہ کے لوگوں کو زندگی کی بنیادی ضروریات سے محروم کرنے کا ذمہ دار اسرائیل ہے،ملکہ رانیہ
اسرائیل جو کچھ کر رہا ہے اسی وجہ سے فلسطینی، اسرائیل سے نفرت کرتے ہیں،ملکہ رانیہ

اردن کی ملکہ رانیہ نےکہاہےکہ اسرائیل نےصرف ایک مرتبہ 7اکتوبر دیکھا، فلسطینی 156 باراسرائیلی 7 اکتوبر جھیل چکے ہیں  امریکی میڈیا کوانٹرویو میں ملکہ رانیہ نے کہاکہ بمباری کے ساتھ امداد تباہی و بربادی اور قتل عام کو نہیں روک سکتی، غزہ میں جنگ فوری رکنی چاہیے،انہوں نے کہا کہ غزہ کے لوگوں کو زندگی کی بنیادی ضروریات سے محروم کرنے کا ذمہ دار اسرائیل ہے،ملکہ رانیہ کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں کو بھوکا پیاسا رکھنا اسرائیل کا پیدا کردہ المیہ ہے،اسرائیل جو کچھ کر رہا ہے اسی وجہ سے فلسطینی، اسرائیل سے نفرت کرتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close