تازہ ترین

ایک ماہ کے دوران دوسری بار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

ایک ماہ کے دوران دوسری بار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ, پیٹرول کی قیمت میں 3روپے 20پیسے فی لیٹر اضافہ

وفاقی حکومت نے ایک ماہ کے دوران دوسری مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا پیٹرول تین روپے بیس پیسے اور ڈیزل دو روپے پچانوے پیسے لیٹر مہنگا کیا گیا، اب پیٹرول کی نئی قیمت ایک سو نو روپے بیس پیسے اور ڈیزل کی قیمت ایک سو تیرہ روپے انیس پیسے ہوگئی ہے، مٹی کا تیل تین روپے اور لائٹ ڈیزل چار روپے بیالیس پیسے مہنگا کیا گیا۔ اس طرح مٹی تیل چھیتر روپے پینسٹھ پیسے اور لائٹ ڈیزل چھیتر روپے تئیس پیسے لیٹر ہوگیا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے سے ہوگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close