تازہ ترین

کےٹوئنٹی ون نیوز کی نشاندہی پر غیر قانونی ہائیڈرنٹ کے خلاف ایکشن

وزیربلدیات ناصر حسین شاہ کی ہدایت پر واٹر ہائیڈرنٹ مسمار کردیا گیا

کےٹوئنٹی ون نیوز کی نشاندہی پر غیر قانونی ہائیڈرنٹ کے خلاف ایکشن،،، وزیربلدیات ناصر حسین شاہ کی ہدایت پر واٹر ہائیڈرنٹ مسمار کردیا گیا،،، شہر کا پانی چوری کرنےوالوں کےخلاف ایکشن جاری رہے گا، ناصر حسین شاہ

کے ٹوئنٹی ون نیوز کی نشاندہی پر وزیر بلدیات و اطلاعات سندھ سیدناصرحسین شاہ نے واٹر ہائیڈرنٹ کے خلاف سخت کاروائی کی ہدایت کردی۔ پانی چوری کی روک تھام میں غفلت برتنے والے افسران کے خلاف بھی ڈنڈا اٹھا لیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close