تازہ ترین

جرائم پر کنٹرول،جدید آلات کی فراہمی سے مشروط

حالیہ وارداتیں ذاتی دشمنی پر ہوئیں،آئی جی سندھ

جرائم پر کنٹرول،جدید آلات کی فراہمی سے مشروط , حالیہ وارداتیں ذاتی دشمنی پر ہوئیں،آئی جی سندھ

آئی سندھ مشتاق مہر نے کراچی میں جرائم پر کنٹرول جدید آلات کی فراہمی اور سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب سے مشروط کردیا، وزیربلدیات ناصر حسین شاہ کے ساتھ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران آئی جی نے کہا کہ شہر میں حالیہ وارداتیں ذاتی دشمنی کی بنیاد پر ہوئیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close