تازہ ترین

شہرقائد میں بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری، دورانیہ 8 گھنٹے سے تجاوز کر گیا

 ایک طرف کورونا نے حالات مشکل بنا دیے ، اوپر سے کے الیکٹرک نے زندگی اجیرن کر دی ،شہر

شہرقائد کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری، دورانیہ آٹھ گھنٹے سے بھی تجاوز کر گیا  کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ پر قابو نہ پایا جا سکا، شہری پریشان شہر قائد کے مختلف علاقوں میں 8 گھنٹے سے زائد بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے

شہریوں کا کہنا ہے کہ ایک طرف کورونا وائرس کی وبا نے حالات مشکل بنا دیے ہیں اور اوپر سے کے الیکٹرک نے زندگی اجیرن کر دی ہے

شہریوں کا کہنا ہے کہ گیس پریشر میں کمی سے ابھی یہ صورت حال ہے نہ جانے موسم سرما میں کیا ہوگا، حکومت اس مسئلے کا حل تلاش کرے تاکہ کراچی کے شہری سکون کا سانس لے سکیں,

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close