خان کی سیاست آرمی چیف کی تعیناتی کےگرد، بلاول
معاملے پر غیرضروری سیاست کی جارہی ہے، کراچی میں خطاب

خان کی سیاست آرمی چیف کی تعیناتی کےگرد، بلاول
معاملے پر غیرضروری سیاست کی جارہی ہے، کراچی میں خطاب
چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیرداخلہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی پر بحث غیر ضروری ہے۔عمران خان کی سیاست شروع سے اسی تعیناتی کےگرد گھومتی ہے، کراچی کی ڈاو یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ افسوس ہے تعیناتی پر غیر ضروری سیاست کی جا رہی ہے، ہمارے کسی اتحادی یا کسی کو بھی جلسوں میں ایسی باتیں نہیں کرنی چاہئیں۔ تعیناتی کا عمل آئین اور قانون کے مطابق مکمل ہونا چاہیے۔ pkg