جماعت اسلامی کا خصوصی افراد کے شناختی کارڈ بنوانے میں تعاون کا اعلان

، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کہتے ہیں، لیگل ایڈ اور پبلک ایڈ کمیٹی اب خصوصی اافراد کی آواز بنے گی،
حق دو کراچی مہم میں خصوصی افراد کے حق کے لیے نکات شامل کریں گے، معذور افراد کو ملازمتوں میں کوٹہ ملنا ان کاحق ہے۔