تازہ ترین

شوبز

میرا بیٹا سلمان خان کی طرح رومانٹک ہے، شاہ رخ خان

بھارتی انڈسٹری پر ر اج کرنے والے شاہ رخ اور سلمان خان جب بھی اسکرین پر آتے ہیں، سب کی توجہ کا مرکز بن جاتے ہیں۔ٹی وی شو دس کا دم کے فائنل میں بھی شاہ رخ اور سلمان خان ساتھ نظر آئیں گے۔ شو کی ریکارڈنگ کے دوران ہونے ...

Read More »

ابھیشک کے پولیس افسر بننے کی وجہ سے سلمان کا ولن بننے سے انکار

بالی ووڈ دبنگ ہیرو سلمان خان جو حال ہی ایکشن فلم ‘ریس تھری’ میں شاطر ہیرو کے کردار میں نظر آئے تھے، اطلاعات ہیں کہ انہوں نے اب کسی بھی فلم میں ولن بننے سے معذرت کرلی۔گزشتہ 2 سال سے اطلاعات تھیں کہ سلمان خان بولی وڈ کی ایکشن سیریز ...

Read More »

اداکارہ میرا ،نے ماہرہ خان کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

کراچی: اداکارہ میرا کو ماہرہ خان ایک آنکھ نہیں بھاتی تھیں اور اب ایسا وقت آگیا ہے کہ وہ ان کی تعریفوں کے پل باندھتے نہیں تھکتیں۔ تفصیلات کے مطابق زیادہ پرانا وقت نہیں جب اداکارہ میرا ماہرہ خان کو تنقید کا نشانہ بنانے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتی تھیں، ...

Read More »

میرا کی ماہرہ خان، آمنہ شیخ کو داد

میرا کی ماہرہ خان، آمنہ شیخ کو دادویب ڈیسک: (11سمتبر 2018) پاکستانی اسکینڈل کوئین میرا نے اداکارہ ماہرہ خان اور آمنہ شیخ کو ان کے کام پر داد دی ہے۔میرا نے ماہرہ خان کی پہلی مرتبہ تعریف کی۔ جس میں ان کا کہنا تھا کہ میں جس ایک خاتون سے ...

Read More »

کلثوم نواز کے انتقال پر ٹویٹ، حمزہ علی عباسی پر شدید تنقید

پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی کی نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کے انتقال پر کی جانے والی ٹویٹ کے بعد انہیں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔گزشتہ روز 11 ستمبر کو کلثوم نواز لندن کا لندن میں انتقال ہوگیا، وہ طویل عرصے سے کینسر ...

Read More »

پاپ موسیقی کے شہنشاہ مائیکل جیکسن کو مداحوں سے بچھڑے نو برس بیت گئے ۔

مائیکل جیکسن نے اپنے فنی کیریئرکا آغاز انیس سو چونسٹھ میں اپنے بھائیوں کے پاپ گروپ جیکسن فائیو سے کیاجن کا پہلا میوزک البم آئی وانٹ یو بیک تھا جس نے دنیا بھر میں ایسی دھوم مچائی کہ سب کو اپنا دیوانہ بنا لیا مائیکل جیکسن نے اپنے پہلے سولو ...

Read More »

ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور فلم ایکولائزرٹو کا نیا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا

ہدایت کار انٹوئن فوکا کی یہ فلم دوہزار چودہ کی بلاک بسٹر مووی کا سیکوئل ہے ۔۔۔ فلم کی کہانی ایک سابق انٹیلی جنس آپریشنل کمانڈو کے کردار پر مبنی ہے۔۔۔ جو جرائم پیشہ افراد کے خاتمے کیلئے قانون کو اپنے ہاتھ میں لے لیتا ہے۔۔۔ جس کی وجہ سے ...

Read More »

گلوکار و اداکار علی ظفرکی فلم طیفا اِن ٹربل کا آئٹم نمبر آتے ہی سپر ہٹ

سپر اسٹار علی ظفر اور مایا علی کی فلم طیفا اِن ٹربل کا میوزک ایک شاندار اور رنگا رنگ تقریب کے ذریعے ریلیز کیا گیا ۔۔۔ فلم کا گیت آئٹم نمبر آتے ہی سپر ہٹ ہوگیا۔۔۔ جس کی دھوم چاروں جانب سنائی دینے لگی ۔۔۔ فلم کے گانے نے پہلے ...

Read More »

نامور شاعر فیض احمد فیض کی صاحبزادی منیزہ ہاشمی کو بھارت نے ڈی پورٹ کردیا

لاہور: بھارت پاکستان دشمنی میں اندھا ہوگیا اور تمام حدیں پار کرتے ہوئے نامور شاعر فیض احمد فیض کی صاحبزادی منیزہ ہاشمی کو نئی دہلی سے ڈی پورٹ کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کے نامور شاعر مرحوم فیض احمد فیض کی صاحبزادی منیزہ ہاشمی کو نئی دہلی میں کانفرنس ...

Read More »

معروف گلوکارہ لتا منگیشکر کیلئے ایک اور اعزاز

ہندوستان کی مشہور ترین گلوکارہ لتا منگیشکر کو حال ہی میں ایک اور ایوارڈ سے نوازا گیاہے۔ معروف گلوکارہ لتا منگیشکر کیلئے ایک اور اعزاز بھارتی میڈیا رپوٹس کے مطابق لتا منگیشکر کو ممبئی میں ہونیوالی ایک تقریب میں سوارا –> موولی نامی ایوارڈ پیش کیاگیا۔ معروف گلوکارہ لتا منگیشکر ...

Read More »