تازہ ترین

آئی ایم ایف مطالبے پر یکم اپریل سے تاجروں کا اندراج ہوگا

آئی ایم ایف مطالبے پر یکم اپریل سے تاجروں کا اندراج ہوگا
اسلام آباد،کراچی،لاہور،کوئٹہ اورپشاورکےتاجررجسٹریشن کراناشروع کریں گے
اسلام آباد:تاجروں سےیکم جولائی 2024 سے ٹیکس وصولی شروع ہوگی
ایف بی آرآن لائن مارکیٹ پلیس پلیٹ فارم کواسکیم کےتحت ٹیکس نیٹ میں شامل کرے گی
اسلام آباد:10لاکھ پرچون فروشوں کو ٹیکس نیٹ میں لائیں گے،ایف بی آر

آئی ایم ایف کے مطالبےپرراولپنڈی اوراسلام آباد سمیت ملک کے6بڑے شہروں میں یکم اپریل سے تاجروں کے اندراج کا آغازہوگا  تاجردوست اسکیم کےتحت پرچون فروش یکم اپریل سےاسلام آباد،کراچی، لاہور،کوئٹہ اور پشاور کےتاجر رجسٹریشن کراناشروع کریں گےاوران سے یکم جولائی 2024 سے ٹیکس وصولی شروع ہوگی،ایف بی آر آن لائن مارکیٹ پلیس پلیٹ فارم کواسکیم کے تحت ٹیکس نیٹ میں شامل کرے گی،ایف بی آر کےمطابق 10لاکھ پرچون فروشوں کو ٹیکس نیٹ میں لائیں گے،اس سلسلے میں جاری ہونے والے ایس آراومیں چھوٹے تاجروں اور دکانداروں کےلیےایک خصوصی طریقہ کارتجویزکیاگیاہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close