تازہ ترین

سندھ میں گندم کی خریداری کی فی من قیمت مقرر

سندھ میں گندم کی خریداری کی فی من قیمت مقرر
گندم کی خریداری کی قیمت 4ہزار روپے فی من مقرر کی گئی
صوبے میں9 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کا ہدف مقرر کیا گیا

حکومت سندھ نے گندم کی خریداری کی فی من قیمت مقرر کردی۔ سندھ حکومت کی جانب سے گندم کی خریداری کی قیمت 4ہزار روپے فی من مقرر کی گئی ہے۔ سندھ حکومت نے محکمہ خوراک کو گندم کی خریداری کیلئے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔ سندھ حکومت کی جانب سے صوبے میں9 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close