تازہ ترین

بھارتی فورسزکی ایل اوسی پر فائرنگ،پاک فوج کاسپاہی شہید

بھارتی فورسزکی ایل اوسی پر فائرنگ،پاک فوج کاسپاہی شہید , پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی فوجیوں کوشدید جانی نقصان پہنچا،آئی ایس پی آر

بھارتی فورسزاپنی ہٹ دھرمی پربرقرار،ایل اوسی پربلااشتعال فائرنگ سےپاک فوج کاسپاہی جام شہادت نوش کرگیا آئی ایس پی آرکےمطابق بھارتی فوج نےایل اوسی کےدیواسیکٹرپرجنگ بندی معاہدےکی خلاف ورزیاں کرتےہوئےفائرنگ کی،پاک فوج کی جانب سےفوری اورموثرجوابی کارروائی کےدوران بھارتی فوجیوں کو شدید جانی نقصان اٹھانا پڑا،ترجمان پاک فوج کےمطابق فائرنگ کےتبادلےمیں اٹھائیس سالہ سپاہی نبیل لیاقت مردانہ وار لڑتے ہوئے وطن پر قربان ہوگئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close