تازہ ترین

بھارتی فوج کی ایل اوسی پرچڑی کوٹ سیکٹرمیں بلااشتعال فائرنگ

بھارتی فوج نےجان بوجھ کراقوام متحدہ کی گاڑی کونشانہ بنایا،آئی ایس پی آر

‏بھارت اپنی ہٹ دھرمی پر برقرار،بھارتی فوج نے ایل اوسی پرچڑی کوٹ سیکٹرمیں بلااشتعال فائرنگکرکے اقوام متحدہ کی گاڑی کونشانہ بناڈالا آئی ایس پی آرکےمطابق بھارتی فوج کی جانب سےاقوام متحدہ کی گاڑی کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا گیا،گاڑی میں دومبصر بھی موجود تھے،فائرنگ سے اقوام متحدہ کی گاڑی کو نقصان پہنچا تاہم گاڑی میں موجود دونوں فوجی مبصرین محفوظ رہے جنہیں پاک فوج نے بحفاظت راولاکوٹ منتقل کیا،ڈی جی آئی ایس پی آرکےمطابق ‏پاک فوج اقوام متحدہ مبصرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close