تازہ ترین

بھارت کارگل میں ملنے والا سبق اور 27 فروری بھول گیا

بھارت کارگل میں ملنے والا سبق اور ستائیس فروری بھول گیا، ازلی دشمن ایک بار پھر خطے کے امن کو تباہ کرنے کیلئے سرگرم ، فالس فلیگ آپریشن کی تیاری شروع کر دی  مصدقہ ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی میڈیا اور اداروں کی تنقید سے توجہ ہٹانے کیلئے ایک اور فالس فلیگ آپریشن کی کوششوں میں مصروف ہے،لداخ اور دو کلم میں ہزیمت کے بعد مودی سرکار اندورنی اور بیرونی دباؤ کا شکار ہے، جس کے بعد بھارت ایک بار پھر خطے کے امن کو تباہ کرنے کیلئے سرگرم ہوگیا ہے،، دوسری جانب بھارتی میڈیا بھی بالاآخر مودی سرکار کے خلاف بول اٹھا ہے کہ ہندوستانیوں سے حقائق مت چھپاؤ، جبکہ بھارتی ملٹری نے حقائق کو اپنے زاؤیے سے دکھانا شروع کر رکھا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close