تازہ ترین

کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو 24گھنٹوں کےلیے گیس کی فراہمی معطل

سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی ایس ایس جی سی کے گیس لوڈ منیجمنٹ پروگرام پر عملدرآمد ، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو چوبیس گھنٹوں کے لیے گیس کی فراہمی بند کردی گئی، آج صبح آٹھ بجے بند ہونے والے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی ہفتہ کی صبح آٹھ بجے تک معطل رہے گی، ایس ایس جی سی اعلامیے کے مطابق آر ایل این جی اسٹیشنز کو گیس کی ترسیل بلا تعطل جاری رہے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close