تازہ ترین

Author Archives: sirmujahid

پاکستان میں سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز کی تعداد 3.3ملین تک پہنچ گئی

اسلام آباد ۔ 27 جنوری (اے پی پی) پاکستان میں 3.3ملین سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز(ایس ایم ایز) کام کررہے ہیں‘ کسی بھی ملک کی معاشی ترقی میں ایس ایم ایز کا کردار بڑا اہم ہے‘ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک نے شعبہ کی ترقری سے اقتصادی استحکام کے معاشی اہداف ...

Read More »

ریونیو ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال کے دوران 4 ارب 24 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری

اسلام آباد ۔ 28 جنوری (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں ریونیو ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال کے دوران 4 ارب 24 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کی طرف سے جاری ...

Read More »

ملک سے جوتوں کی برآمدات میں جاری

اسلام آباد ۔ 28 جنوری (اے پی پی) ملک سے جوتوں کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 17.75 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات (پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکر دسمبر2019ءتک کے عرصہ میں جوتوں ...

Read More »

جرمنی، کینیڈا میں کورونا وائرس سے پہلے متاثرہ مریضوں کی تشخیص

برلن/میڈرڈ۔ 28 جنوری (اے پی پی) جرمنی اور کینیڈا میں کورونا وائرس سے متاثرہ پہلے مریضوں کی تشخیص ہو گئی۔ اس حوالے سے جرمن ریاست بواریا کے صحت و خوراک کے ادارے نے جاری کردہ پریس ریلیز میں بتایا کہ کورونا وائرس سے متاثرہ شخص کا تعلق سٹرن برگ سے ...

Read More »

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا 16 ویں چیف سکاﺅٹ آف پاکستان

اسلام آباد ۔ 28 جنوری (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ سکاﺅٹس معاشرے میں نچلی سطح پر شہری ذمہ داریوں کا احساس پیدا کر کے تبدیلی کا محرک بن سکتے ہیں،کئی اقوام نے قوت ارادی، علم و دانش اور بلند کردار سے دنیا میں ...

Read More »