تازہ ترین

Author Archives: sirmujahid

اعصام الحق قریشی نیویارک اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

نیویارک ۔ 17 فروری (اے پی پی) پاکستان کے نامور ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اور انکے برطانوی جوڑی دار ڈومینک انگلوٹ نے اے ٹی پی نیویارک اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ انہوں نے مینز ڈبلز فائنل میچ میں سٹیو جانسن اور انکے ہم وطن جوڑی دار ریلی اوپلکا پر ...

Read More »

پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی کی قومی کبڈی ٹیم اور انتظامیہ کو عالمی کبڈی کپ میں کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد ۔ 17 فروری (اے پی پی) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی، سائوتھ ایشین اتھلیٹکس فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کرنل (ر) ظفر احمد اور اسلام آباد اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے صدر برگیڈیر (ر) سلطان محمود ستی نے قومی کبڈی ٹیم کے کھلاڑیوں اور ...

Read More »

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020ءکےلئے میچ آفیشلز، تین مرتبہ آئی سی سی امپائر آف دی ائیر کا اعزاز جیتنے والے علیم ڈار بھی ایکشن میں نظر آئیں گے

اسلام آباد ۔ 17 فروری (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020ءکےلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 20 فروری سے 22 مارچ تک جاری رہنے والے ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں رچرڈ ایلنگ ورتھ اور فیصل خان آفریدی امپائرنگ ...

Read More »

انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 2-1 سے اپنے نام کرلی،

سنچورین ۔ 17 فروری (اے پی پی) انگلینڈ نے کپتان آئن مورگن، جونی بائر سٹو اور جوز بٹلر کی نصف سنچریوں کی بدولت جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز 2-1 سے اپنے نام کرلی، جونی بائر سٹو ...

Read More »

پاکستان ڈے ہاکی ٹورنامنٹ 22 مارچ کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا

راولپنڈی ۔ 17 فروری (اے پی پی) پاکستان ڈے ہاکی ٹورنامنٹ 22 اور 23 مارچ کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا، ممبر پاکستان ہاکی فیڈریشن محمد یاسین نے اے پی پی کو بتایا کہ پاکستان ڈے کے موقع پر راولپنڈی ہاکی ایسوسی ایشن اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام دو ...

Read More »

پاکستان سپر لیگ کا پانچواں ایڈیشن رنگا رنگ تقریب کے ساتھ 20 فروری سے شروع ہوگا

اسلام آباد ۔ 17 فروری (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام پاکستان سپر لیگ کا پانچواں ایڈیشن رنگا رنگ تقریب کے ساتھ 20 فروری سے شروع ہوگا جبکہ تقریب رونمائی بدھ کو ہوگی، تقریب میں چیئر مین پی سی بی احسان مانی، تمام فرنچائز کے مالکان اور ...

Read More »

سول سروسز میں اصلاحات پاکستان کے نئے روشن مستقبل کیلئے اہم سنگ میل ثابت ہوں گی، اوزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 17 فروری (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سول سروسز میں اصلاحات نصف صدی سے مروجہ فرسودہ نظام میں تبدیلی اور پاکستان کے نئے روشن مستقبل کیلئے اہم سنگ میل ثابت ہوں گی، ترقی کے ...

Read More »

عوام کو ریلیف دینے کیلئے بنیادی اشیاءضروریہ کی قیمتوں میں کمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، سمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کی روک تھام پر خصوصی توجہ دی جائے ،وزیرِاعظم عمران خان کا جائزہ اجلاس سے خطاب

اسلام آباد ۔ 17 فروری (اے پی پی) وزیرِاعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کو ریلیف دینے کیلئے بنیادی اشیاءضروریہ کی قیمتوں میں استحکام اور ان میں ممکنہ حد تک کمی لانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، انہوں نے ہدایت کی کہ گندم چینی و دیگر اشیاءضروریہ کے ...

Read More »

قومی خبریں مودی حکومت نازی فلسفے کو پروان چڑھا رہی ہے، نوٹس نہ لیا گیا تو عالمی امن کو شدید خطرہ لاحق ہو سکتا ہے، افغانستان میں پائیدار امن کے خواہاں ہیں، وزیر اعظم عمران خان کا پاکستان میں افغان مہاجرین کے قیام کے 40 سال کے موضوع پر عالمی کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد ۔ 17 فروری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گزشتہ 20 سال سے انتہائی مشکل معاشی حالات کے باوجود پاکستان نے افغان مہاجرین کی میزبانی کی ہے اور ہم نے اپنی تمام تر مشکلات کے باوجود افغانستان مہاجرین کی میزبانی جاری رکھی، اللہ تعالیٰ ...

Read More »