ریلیز ہوتے ہی ونڈر وومن 1984 نے تہلکہ مچادیا
ریلیز ہوتے ہی ونڈر وومن 1984 نے تہلکہ مچادیا,ایک کروڑ 67 لاکھ ڈالرز کا کاروبار کرکے نمبر ون کی پوزیشن پر قبضہ جما لیا
کرسمس پرریلیز ہوتے ہی ونڈر وومن نائنٹین ایٹی فور نے تہلکہ مچادیا، امریکی باکس آفس پر ایک کروڑ سڑسٹھ لاکھ ڈالرز کا کاروبار کرکے نمبر ون کی پوزیشن پر قبضہ جما لیا ،ایکشن اور ایڈونچر فلم کی پسندیدگی کی مقبولیت بتا رہی ہے کہ یہ تخلیق اور زیادہ کارو بارکرے گی ۔