تازہ ترین

اسرا بیلگیچ نے پھر سے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی

دنیا بھر میں مقبولیت کا ریکارڈ توڑنے والے ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی کی اداکارہ حلیمہ سلطان’اسرا بیلگیچ’ نے ایک مرتبہ پھر اپنی دلکش تصویر اور لْکس شیئر کر کے لوگوں کی توجہ اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ کی طرف کرالی۔اسرا بیلگیچ نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر اپنی دلکش تصویر شیئر کی جو دنیا بھر میں موجود ان کے مداحوں کو بیحد پسند آئی۔ اداکارہ کی تصویر کو 6لاکھ 21ہزار سے زائد لوگوں نے لائک کیا اور ان کے اکائونٹ پر سیکڑوں تعریفی کمنٹس بھی لکھے گئے ۔اسرا بیلگیچ اپنے کام سے متعلق آگاہ اور اپنی دلکش تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کرنے کے لئے سوشل میڈیا پر بہت متحرک رہتی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close