تازہ ترین

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف اساتذہ اور طلبہ بھی سڑکوں پر آگئے

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف اساتذہ اور طلبہ بھی سڑکوں پر آگئے، فوجی بغاوت اور آنگ سان سوچی سمیت سینئر ڈیموکریٹک رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف شدید احتجاج کیا

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرین نے ہاتھوں میں سرخ رنگ کے ربن باندھے اور پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے تھے مظاہرین نے منتخب حکومت کے خاتمے اور فوج کے اقتدار پر قبضے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ ملک میں فوجی بغاوت نہیں دیکھنا چاہتے اقتدار پر قبضہ کرنے والوں کے ساتھ کام نہیں کرسکتے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close