تازہ ترین

ایران کا سیٹلائٹ لے جانے والے راکٹ ’’ ذوالجناح‘‘ کا کامیاب تجربہ

ایران کا سیٹلائٹ لے جانے والے راکٹ ’’ ذوالجناح‘‘ کا کامیاب تجربہ کیا گیا ٹیسٹ کے بعد ذوالجناح راکٹ ایک مصنوعی سیارہ کو مدار میں چھوڑے گا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے وزارت دفاع اور مسلح افواج کی رسد کی وزارت نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے مصنوعی سیارہ لے جانے والے راکٹ کا مدار کے نیچے کا تجربہ مکمل کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق یہ راکٹ 220 کلوگرام وزنی مصنوعی سیارے کو 500 کلومیٹر تک لے جاسکتا ہے۔ وزارت دفاع کے ترجمان احمد حسینی نے بتایا ملک کے خلائی میدان میں پہلی بار ہائبرڈ ذوالجناح رکھا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close