قومی بچت کے مرکزی ڈائریکٹوریٹ نے 16 نومبر 2026 کو حیدرآباد میں ہونے والی 1500 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی نمبر 108 کے نتائج جاری کر دیے۔
- پہلا انعام (30 لاکھ روپے): 290479
- دوسرا انعام (10 لاکھ روپے فی کس): 699105، 780676، 839522
- تیسرا انعام (18 ہزار 500 روپے): 1696 بانڈز
انعامی رقم پر فائلرز سے 15 فیصد اور نان فائلرز سے 30 فیصد ٹیکس کاٹا جائے گا۔ مکمل فہرست قومی بچت کی سرکاری ویب سائٹ پر دیکھی جا سکتی ہے۔