Illustration of traffic at a Karachi intersection at dusk

جوہر موڑ حادثہ: جاں بحق بزرگ کے اہل خانہ کا ڈرائیور کی گرفتاری کا مطالبہ

کراچی کے جوہر موڑ کے قریب اکتوبر میں ایک خاتون ڈرائیور کی کار کی ٹکر سے زخمی ہونے والے بزرگ شاہین بیگ 20 روز اسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد جاں بحق ہو گئے۔

اہل خانہ کا کہنا ہے کہ پولیس کیس کو سنجیدگی سے نہیں لے رہی، ڈرائیور اب تک گرفتار نہیں ہوئی اور ان پر صلح کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ انہوں نے سول اسپتال کے ایم ایل او پر بھی کارروائی مکمل نہ کرنے کا الزام لگایا۔

More From Author

Illustration of application files and a stamp in a government office

سندھ پبلک سروس کمیشن نے بھرتیوں میں بے ضابطگیوں پر تین افسران کو برطرف کر دیا