Illustration of an empty parking spot outside a hospital at night

سندھ پولیس نے گلوکار طفیل سنجرانی کی چوری شدہ گاڑی برآمد کر لی

سندھ پولیس کے اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے لوک گلوکار طفیل سنجرانی کی چوری شدہ گاڑی برآمد کر لی ہے۔ گاڑی بلدیہ ٹاؤن میں ایک کارڈیک اسپتال کے باہر سے اس وقت چوری ہوئی جب وہ معائنے کے لیے اسپتال گئے تھے۔

آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے اے وی ایل سی ٹیم کو نقد انعامات اور تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا اور ملزمان کی جلد گرفتاری کی ہدایت کی۔

More From Author

Illustration of a damaged traffic police car on a footpath

کراچی: ٹریفک پولیس کی گاڑی کو ٹکر مارنے والا ٹرک ڈرائیور گرفتار