Illustration of the Makran Coastal Highway with a police vehicle

مکران کوسٹل ہائی وے پر کراچی آنے والی کوچ ایل پی جی باؤزر سے ٹکرا گئی، 10 افراد جاں بحق

تربت سے کراچی آنے والی مسافر کوچ مکران کوسٹل ہائی وے پر ایل پی جی باؤزر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ایس پی کوسٹل ہائی وے محمد اسلم بنگلزئی کے مطابق تصادم کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی اور مسافر اندر پھنس گئے۔ زخمیوں کو اورماڑہ ہیلتھ سینٹر منتقل کیا گیا جبکہ شاہراہ کئی گھنٹے بند رہی۔

More From Author

Illustration of LPG cylinders stacked outside a gas shop

کراچی میں ایل پی جی 80 روپے فی کلو سستی ہو گئی