Illustration of a smartphone with government service apps

اقوام متحدہ کے ای گورنمنٹ انڈیکس میں پاکستان 17 درجے بہتری کے ساتھ 119 ویں نمبر پر

اقوام متحدہ کے ای گورنمنٹ ڈیولپمنٹ انڈیکس 2026 میں پاکستان 17 درجے بہتری کے بعد 119 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔ گزشتہ چار برسوں میں مجموعی طور پر 31 درجے بہتری آئی ہے۔

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ کے مطابق پاکستان کا اسکور 23 فیصد اضافے کے بعد 0.6264 ہو گیا ہے، جو سرکاری خدمات کو ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر منتقل کرنے کی کوششوں کا نتیجہ ہے۔

More From Author

Illustration of a stethoscope beside a pilot helmet

پاک فضائیہ میں میڈیکل آفیسرز کی بھرتی: 23 نومبر تک آن لائن درخواست دیں